الرئيسية / کھیل

کھیل

sport

ٹی 10 لیگ: آئی سی سی نے منظوری دیدی

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھیل کے نئے فارمیٹ ٹی10لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی باضابطہ طور پر منظوری دے دی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی شاندار کامیابی کے بعد گزشتہ سال پہلی مرتبہ ٹی10 فارمیٹ متعارف کرایا گیا جس کا ملا جلا ردعمل سامنے آیا تھا …

أكمل القراءة »

مصری گول کیپر اعصام الحیدری ریٹائر

  قاہرہ : مصری فٹبالر 46 سالہ گول کیپر اعصام الحیدری نے انٹرنیشنل فٹبال سے باضابطہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اعصام الحیدری فیفا ورلڈ کپ میں عمر رسیدہ گول کیپر کا اعزاز بھی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔ انہیں 1996ء میں ڈیبو کے بعد 2دہائی تک ملک کی 159 …

أكمل القراءة »

ہند کو دوسرا ٹیسٹ بھی ہرائیں گے، انگلش کپتان

لندن : انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے قائد اور مایہ ناز بلے باز جوئے روٹ نے کہا ہے کہ ہندکے خلاف پہلے میچ میں کامیابی کے بعد ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے ۔ ٹیم مکمل طور پر متحد ہے اور ہند کو مسلسل دوسرے میچ میں بھی شکست دے …

أكمل القراءة »