الرئيسية / breaking / مصری گول کیپر اعصام الحیدری ریٹائر

مصری گول کیپر اعصام الحیدری ریٹائر

 

قاہرہ : مصری فٹبالر 46 سالہ گول کیپر اعصام الحیدری نے انٹرنیشنل فٹبال سے باضابطہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اعصام الحیدری فیفا ورلڈ کپ میں عمر رسیدہ گول کیپر کا اعزاز بھی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔ انہیں 1996ء میں ڈیبو کے بعد 2دہائی تک ملک کی 159 میچوں میں نمائندگی کا موقع ملا۔ ان کی موجودگی میں مصر 4مرتبہ افریقی کپ آف نیشنز جیت سکا اور وہ 4مرتبہ بہترین گول کیپر قرار پائے۔

شاهد أيضاً

نامزد وزیر اعلی خیبر پختونخوا بھی کرپشن زدہ نکلے؟

اسلام آباد…عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے محمود خان کو خیبر پختونخوا کا …

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *