ٹی 10 لیگ: آئی سی سی نے منظوری دیدی

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھیل کے نئے فارمیٹ ٹی10لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی باضابطہ طور پر منظوری دے دی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی شاندار کامیابی کے بعد گزشتہ سال پہلی مرتبہ ٹی10 فارمیٹ متعارف کرایا گیا جس کا ملا جلا ردعمل سامنے آیا تھا مگر گزشتہ ایڈیشن کی آئی

Read More

مصری گول کیپر اعصام الحیدری ریٹائر

  قاہرہ : مصری فٹبالر 46 سالہ گول کیپر اعصام الحیدری نے انٹرنیشنل فٹبال سے باضابطہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اعصام الحیدری فیفا ورلڈ کپ میں عمر رسیدہ گول کیپر کا اعزاز بھی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔ انہیں 1996ء میں ڈیبو کے بعد 2دہائی تک ملک کی 159 میچوں میں نمائندگی کا موقع

Read More

ہند کو دوسرا ٹیسٹ بھی ہرائیں گے، انگلش کپتان

لندن : انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے قائد اور مایہ ناز بلے باز جوئے روٹ نے کہا ہے کہ ہندکے خلاف پہلے میچ میں کامیابی کے بعد ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے ۔ ٹیم مکمل طور پر متحد ہے اور ہند کو مسلسل دوسرے میچ میں بھی شکست دے دو چار کریگی۔ میڈیا سے

Read More

نامزد وزیر اعلی خیبر پختونخوا بھی کرپشن زدہ نکلے؟

اسلام آباد…عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے محمود خان کو خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کئے جانے پر ردعمل میں کہا ہے کہ کل کے بدعنوان آج معصوم ٹھہرے ہیں۔ وزارت کھیل کے 18لاکھ روپے ذاتی اکاونٹ میں جمع کرانے کے الزام کا سامنا کرنے والے کو وزیراعلیٰ نامزد کر کے عمران خان

Read More

سیپٹک ٹینک میں گرکر6نوجوان ہلاک

پٹنہ۔۔۔۔بہارکے مشرقی ضلع چمپارن میں بنکٹواکے گاؤں جیت پور میں جمعرات کی صبح 6افراد کی موت ہوگئی۔ زیرتعمیر طہارتخانہ کی ٹنکی میں گرنے والے نوجوان کو بچانے کی خاطر یکے بعد دیگرے ٹنکی میں اترتے گئے اور موت کے منہ میںچلے گئے۔گاؤں والوں کے مطابق صبح دینیش مہتو کے گھرزیر تعمیر طہارتخانہ پر نصب ٹنکی

Read More

جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عازمین حج کے لیے پانی کے 2 لاکھ سے زیادہ چھوٹے کین

سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ (جدہ) پر فضائی پروازوں کے ذریعے آنے والے عازمین حج کو پیش کرنے کے لیے ٹھنڈے پانی کے 2 لاکھ سے زیادہ چھوٹے کین مختص کیے گئے ہیں۔ اس پروگرام کو “نیک اولاد” کا نام دیا گیا ہے اور اس پر عمل درامد مکہ مکرمہ میں واقع “نفع

Read More

کروناندھی کے آخری دیدار کے لئے امنڈا ہجوم، بھگدڑ مچنے سے دو لوگوں کی موت، 40 سے زائد زخمی

کرونا ندھی کے آخری رسوم کے لئے مرینا ساحل پر دراس ہائی کورٹ سے منظوری ملتے ہی ڈی ایم کے کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تو وہیں ان کے بیٹے اور سیاسی وارث اسٹالن کی آنکھوں سے آنسو چھلک گئے۔ تمل ناڈو کے سابق وزیراعلیٰ اور ڈی ایم کے سربراہ ایم کرونا ندھی

Read More